اسپتال میں د وماہ کے بچے کی موت ....ڈاکٹروں کی لاپرواہی ؟؟

مشتعل والدین اور اہلِ خانہ نے متعلقہ ہاسپٹل کے انتظامیہ اور ڈاکٹروں کے خلاف غصہ کا اظہا رکرتے ہوئے بچے کی موت کے ذمہدار اسپتال عملے کو ٹہرایا ہے ۔ پولس کے بیان کے مطابق بچے کو ہاسن کے راجیو اسپتال میں داخل کیا گیا تھا۔ بچے پر چوہے کے کاٹنے کے نشانات والدین نے اس وقت دیکھے جب پوسٹ مارٹم کے لئے بچے کو سرکاری اسپتال لے جایا جارہا تھا۔ دفعہ نمبر 304کے تحت ہاسن پولس تھانے میں شکایت درج کرکے چھان بین کی جارہی ہے

Share this post

Loading...