ہوناور میں حالات قابو میں کرنے میں محکمۂ پولیس ناکام

مگر پولیس ان مجرموں کے خلاف کارروائی کر نے کے بجا ئے الٹے ہندؤوں کو گرفتار کر رہی ہے ،ان دنوں وزیر اعلی کے اتر کنڑا دورے پر سوال اٹھا تے ہو ئے کہا کہ وزیر اعلی اپنے دورے پر ہیں ، اور پولیس کی بڑی تعداد بھی ان کے تحفظ کے لئے لگا دی گئی ہے ، جب کہ ہو ناور میں جا ری کشیدگی پر پولیس تماشائی بنے کھڑی ہے ، ایسے نازک حا لات میں وزیر اعلی کا دورہ کر نا اور مختلف طرح کے ترقیاتی پروجکٹس کا افتتاح قا بل مذمت ہے ،مزید انھوں نے مسلمانوں کے تعلق سے نازیبا الفاظ کا استعمال کر تے ہو ئے ریاستی حکومت پر قاتلوں اور جہادیوں کو تحفظ فراہم کر نے کا بھی الزام لگا یا ہے ،اور کہا کہ ریاستی حکومت فسادات پر روک لگانے اور مجرموں کے خلاف کارروائی کر نے میں ناکام ثابت ہوچکی ہے۔ 

Share this post

Loading...