ہوناور کے کاسرکوڈ علاقے سے تعلق رکھنے والے باشاہ ، صدام ، حمزہ اور ابوبکر نے اپنے دیگر ساتھیوں سے مل کر لاشوں کو ڈھونڈنے او ر ان کو سرسی پہنچانے میں بڑی مدد کی ۔ آج برآمد لاش کی تجہیز وتکفین کے لئے پوسٹ مارٹم کے بعدسرسی روانہ کیا گیا تھا۔
Share this post
