نئے امیدوں کے ساتھ شوروم کے روپ میں
ایک ہی سائے تلے ہندوستان کے چنیدہ شہروں سے منتخب شدہ مختلف اقسام اور ڈیزائن کے لائے گئے کپڑے (بچوں سے لے کر بڑوں تک کے ، مرد ہو یا عورت سب کے لیے )
جی ہاں!!!! ڈھیر سارا اسٹاک بہترین وخوبصورت دل کو موہ لینے والے سوٹ پیسس ، ڈریس ، میچنگ دوپٹہ ، نائٹیس ، انڈرگارمینٹس ، ٹاپس، دلکش ساڑیاں ودیگر ضروریاتِ زندگی
اس کے علاوہ خوبصورتی کو چار چاند لگانے کے لیے دیدہ زیب امیٹیشن جویلری بھی مناسب قیمت پر دستیاب ہوں گے۔
بالکل نیا انداز!! آئیے دیکھئے!! پھر خریدئیے!!
صرف پڑھنے اور سننے سے نہیں ایک بار آکر دیکھنے کی چیز ہے
شاید اتنا خوبصورت کلیکشن کہیں اور نہیں ملے گا
Fashion Palace
Bunder Road. Honnavar
Share this post
