جب کہ بھٹکل کے تارنامکّی اہم شاہراہ پر بائک اور ٹیمپو کے مابین ایک سنگین حادثہ آج پیش آیا جس میں ہیبلے کے مقیم دو نوجوان شدید طور پر زخمی ہوگئے تھے۔ زخمیوں کی شناخت پانڈو (26) اور واسو (29) کی حیثیت سے کر لی گئی ہے۔ زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کے بعد منی پال منتقل کیا گیا ۔ بتایا جارہا ہے کہ پانڈو شدید چوٹیں آنے کی وجہ سے علاج بے سود ہوکر ایک ہلاک ہوگیا ہے۔دو نوں معاملات پولس تھانے میں درج کرلئے گئے ہیں۔
Share this post
