القسیم منکی کی جانب سے فکروخبر کو دی گئی اطلاع کے مطابق یہ لوگ منکی میں آج ہفتہ واری بازار (سنتامارکیٹ) میں تربوزے کی تجارت کے بعد اپنے شہر لوٹ رہے تھے ، دریں اثنا یہ حادثہ پیش آیا ۔ جاں بحق ہونے والے نوجوان کی شناخت انور پاشہ(26) مقیم شیموگہ کی حیثیت سے کرلی گئی ہے ،جوکہ حافظِ قرآن ہیں۔ بقیہ زخمی افراد کی شناخت نہیں ہوپائی ۔ زخمی افرادکو ہوناور کے سرکاری اسپتال میں ابتدائی طبی امداد کے بعد شیموگہ روانہ کردیا گیا ہے ۔ جب کہ جاں بحق ہونے والے حافظ حشمت اللہ کی لاش پوسٹ مارٹم کے بعد لواحقین کے حوالے کی گئی ۔ ہوناور پولس تھانے میں کیس درج ہے۔
Share this post
