بتا یا جا تا ہے کہ پو لیس کو اس تعلق سے خبریں مو صول ہو ئیں تو پو لیس نے مزید جانکا ری حاصل کر رتے ہو ئے مو قع پا کر ہو نا ور کے ماوین کو را نامی جگہ پر موجو ایک جو ئے ki اڈے پر چھا پہ ما ردیا ،جس کے نتیجہ میں جوئے کے اڈہ کے مالک جنا ردھن گوڈا کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے ، جب کہ اس کے ساتھ شریک اس کا دوسرا ساتھی مو قع سے فرار ہو نے میں کامیاب ہو گیا ،تاہم اس کی تلاش جا ری ہے ،ہو ناور پو لیس تھا نہ میں معا ملہ درج کر لیا گیا ہے ،۔
Share this post
