پولس نے اسی معاملہ میں کارروائی کرتے ہوئے چنڈیا پاپولر نیوانگلش اسکول کے ٹیچرتمپا پرمیشورا (43) کو حراست میں لے لیا ،خیال رہے کہ ہوناور میں پریش میستھا نامی شخص کی مشتبہ حالت میں بازیافت کے سلسلہ میں اسے مسلمانوں کی جانب سے منصوبہ بند قتل قرار دیتے ہوئے فرقہ وارانہ کشیدگی پیدا ہو گئی ،اور سیاسی لیڈران کی اس میں مداخلت کے بعد کشیدگی میں مزید اضافہ ہونے لگا وہیں سوشل میڈیا پر بھی غلط افواہوں کے ذریعہ اس کی موت پر من گھڑت کہانیاں گڑھ کر اس معاملہ کو ہندو مسلم رنگ دینے کی ناکام کوشش کی گئی۔
Share this post
