ہولی تہوار کے مناسبت سے بھٹکل اسسٹنٹ کمشنر کے دفترمیں پیس میٹنگ کا انعقاد

ملحوظ رہے کہ ہولی تہوار 24مارچ کو ہے۔ اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر نے پوری طرح ماحول کا پر امن رکھنے کی بات کہی تو وہیں پولس افسران نے کسی بھی افواہ پر کان نہ دھرنے کی اپیل کی، اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر چداننداوٹارے، ایڈیشنل ایس پی ، اے ایس پی انوپ شیٹی، مجلس اصلاح و تنظیم کے جنرل سکریٹری جناب الطاف کھروری، عنایت اللہ شاہ بندری، گووندا نائیک، کرشنا نائیک اور دیگر لوگ موجود تھے۔ 

Share this post

Loading...