دوسری جانب پولس کے اس فیصلے سے ناراض ہندوجاگرن ویدیکے کے کارکنوں نے کل منگلور میں بند کا اعلان کیا ہے۔ پولیس کے مطابق غنڈہ ایکٹ پولیس ایک نئی حکمت عملی ہے تاکہ شہر میں کسی بھی طریقہ کے غیر قانونی سرگرمیوں پر کنٹرول حاصل کرسکے ۔اس سلسلہ میں پولیس نے اس قسم کے جرائم میں ملوث کچھ نوجوانوں کی ایک فہرست تیار کی ہے۔
Share this post
