حجاب تنازعہ کی وجہ سے امتحان سے غیر حاضر طالبات کا دوبارہ امتحان نہیں ہوگا

karnataka government, Bc Nagesh, hijab row in karnataka, HIjab sutudents,

کاروار 13 مارچ 2022(فکروخبرنیوز/ذرائع) کاروار پہنچے پرائمری اور ہائر ایجوکیشن کے وزیر بی سی ناگیش نے اخباری نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حجاب تنازعہ یا پھر کسی اور وجہ سے جو طلباء وطالبات امتحان سے غیر حاضر رہے ان کا دوبارہ امتحان نہیں لیا جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ ہائے کورٹ کا جو بھی فیصلہ آئے گا ہم اس پر عمل کریں گے لیکن فی الحال جو اصول وضوابط ہیں انہیں کے مطابق عمل درآمد کیا جائے گا۔

Share this post

Loading...