ہیرنگڈی میں سلائی تربیتی مرکز کا باقاعدہ آغاز

مگر وہ کچھ وجوہات کے بناپر حاضر نہ ہوسکے مگر انہوں نے یقین دہانی کرائی ہے کہ سلائی تربیتی مرکز کو جن اشیاء کی ضرورت ہوگی وہ فراہم کی جائیں گی ، افتتاحی تقریب میں کمیٹی نائب صدر محمد حسین مختصر، چیرمین جعفر حسین مختصر، خواجہ ملاپور، شکور کٹے منے ،میراں ملاپور ، غوث داؤد، حنیف مختصر اور دیگر مقامی افراد موجود تھے۔ 

Share this post

Loading...