چنئی:موسلادھار بارش سے عام زندگی مفلوج , 8 دنوں سے لوگ بے حال

ادھر تمل ناڈو میں بارش کی صورتحال سے صحیح طریقہ سے نمٹنے میں ناکامی پر تنقید کی زد میں آئے وزیراعلی پلانی سوامی نے نائب وزیر اعلی او پنیر سیلوم اور سینئر افسراں کے ساتھ کچھ علاقوں کا دورہ کیا ۔ انہوں نے امدادی کیمپوں میں موجود متاثرین میں کھانے کے پیکٹ ، دھوتی ، ساڑی ، چادر اور چٹائی تقسیم کی ۔

Share this post

Loading...