پچھلے کئی سالوں سے مولانا رحمۃ اللہ علیہ ریاست کرناٹک کے تبلیغی جماعت کے امیر تھے۔تبلیغی اجتماعات میں ہونے والے ان کے آخری بیانات سے ہر چھوٹا بڑا مستفید ہوچکا ہے ۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی بال بال مغفرت فرمائے۔ ان کے پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے اور امت کونعم البدل عطا فرمائے۔ آمین
Share this post
