ہتھیاروں کے زور پر مندر ٹرسٹی کے گھر میں لوٹ کھسوٹ

اور جلد از جلد چوری کی واردات کو انجام دیتے ہو ئے سونا اور نقدی کو لے کر رفو چکر ہو گئے ۔باجپے پولیس انسپکٹر T V ناگراج نے اپنی ٹیم کے ساتھ جائے واردات پر پہنچ کر تمام چیزوں کا جا ئزہ لیتے ہوئے اس سلسلہ میں تحقیقات کر نے کا حکم دیا ،واضح رہے کہ فنگر پرنٹس کے ماہرین نے بھی جائے وادردات پہنچ کر معائنہ کیا ۔مزید تحقیقات جاری ہیں ۔

Share this post

Loading...