حرکتِ قلب بند ہونے سے مزدوری کررہے مزدور کی کھدائی کے دوران کنویں میں موت(مزید ساحلی خبریں)

واپس لوٹاتو مزدور کو کنویں میں گراہواپایا، فوری چیخ و پکار کی مدد سے مقامی لوگوں کی مدد لی اورپدمیا کو قریبی اسپتال میں لے جایا گیا مگر وہاں کو مردہ قرارد یا گیا تھا،ممکن ہے عارضہ قلب کی وجہ سے موت ہوئی ہے ، پولس معاملہ درج کرکے لاسٹ پوسٹ مارٹم کے بعد وارثین کے حوالے کرچکی ہے ۔ 


بنٹوال : بے قابو ٹینکر پلٹنے سے گیس نکلی باہر:گھر کو لگی آگ 

بنٹوال : 20اپریل (فکروخبرنیوز ) بنگلور منگلور اور منگلور سے کاروار جوڑنے والی اہم شاہراہ پر سڑک حادثوں کے ساتھ ساتھ گیس ٹینکرس کے پلٹنے کے بھی حادثات آئے دن پیش آتے ہی رہتے ہیں، کل رات یہاں ایل پی جی گیس سے بھر ی ایک ٹینکر نیشنل ہائیوے کلڈکا کے قریب پلٹ جانے سے بہت بڑا حادثہ ہوتے ہوتے ٹلا جب کہ ایک گھر آگ کی زد میں آگیا، مگر پولس اور فائر بریگیڈعملے نے کسی بھی انہونی سے بچنے کے لئے پچاس سے قریب گھر کے واسیوں کو خالی کرواتے ہوئے نیشنل ہائیوے بھی بند کردیا تاکہ گیس کے رسنے کی وجہ سے کوئی بڑا حادثہ نہ پیش آجائے ، اطلاعات کے مطابق پتور ، بیلتنگڈی، کدری اور پانڈیشور سے فائربریگیڈسواریوں کو بلا لیا گیا تھا،

Share this post

Loading...