بجرنگ دل لیڈر پر قاتلانہ حملہ کے الزام میں تین افراد حراست میں

منگلورو 08؍ اکتوبر 2018(فکروخبر نیوز) بجرنگ دل لیڈر ہریش شیٹی پر قاتلانہ حملہ کے الزام میں پولیس نے تین افراد کو حراست میں لیا ہے جن کی شناخت محمد سمیر (21) ایشان (21) اور محمد خالد (30) کی حیثیت سے کرلی گئی ہے۔ پولیس نے انہیں اہم شاہراہ کائی کامبا سرلپاڈی سے گرفتار کرلیا ہے۔بتایا جارہا ہے کہ انٹی روڈی اسکواڈ کی جانب سے کی گئی کارروائی میں انہیں گرفتار کرلیا گیا ہے۔ مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

Share this post

Loading...