حالیہ لوک سبھا انتخابات میں

انہوں نے اس موقع پر پارلیمانی انتخابات میں اپنی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم پہلے سے کانگریس کو ووٹ دیتے آرہے ہیں اور اس مرتبہ بھی کانگریس کو ہی ووٹ دیں گے ۔ ہم نے کانگریس امیدوار سے خصوصی ملاقات کی ہے او رانہوں نے یقین دلایا ہے کہ وہ ہمارے مسائل حل کریں گے ۔ اس موقع پر عیسائی برادری کے دیگر اہم ذمہ داران بھی موجود تھے۔

Share this post

Loading...