علیا سیکشن میں مدرسہ تنویرالاسلام کے طالبِ علم عبدالرحیں بن سلیمان کارا متعلم درجہ دوم عربی نے پہلا مقام حاصل کرتے ہوئے بازی مارلی جب کہ سفلیٰ میں اسی مدرسہ کے طالب علم عاصم ابن ثناء اللہ گنگاولی نے تیسرا مقام حاصل کیا۔اس موقع پر مولانا عبیداللہ کنڈلوری، اور مولانا شکیل سکری ندوی اور الوفا ویلفیرسوسائٹی ہلگیری کی جانب سے کامیاب طلباء کی خدمت میں مبارکبادی پیش کی گئی ہے۔
Share this post
