شرپسندوں کی جانب سے پتھراؤ کیے جانے کے بعد حالات کشیدہ

اس کے کچھ ہی دیر بعد ایک آٹو رکشہ کو بھی نشانہ بناتے ہوئے نقصان پہنچایا گیا جس کے بعد علاقہ میں کچھ دیر کے لیے حالات کشیدہ ہو گئے اور عوام میں خوف وہراس کا ماحول دیکھنے میں آیا ،پولس نے حالات کے مزید بگڑنے کے خدشہ سے پیر کے روز اپنی کارروائی کرتے ہوئے 17افرادکوحراست میں لے لیا جبکہ پولس کا بھی سخت بندوبست کیا گیا ہے اسی سلسلہ میں آج بی جے پی کا رکنان ابھئے پاٹل کی قیادت میں شاہ پور پولس تھانہ کا محاصرہ کیا جہاں انہوں نے شرپسندوں کی گرفتاری کا مطالبہ کیا جوکہ پتھراؤ کرکے علاقہ میں حالات کو بگاڑنے کی کوشش میں تھے۔

Share this post

Loading...