بھٹکل 08/ اگست 2019(فکروخبر نیوز) ادارہ فکروخبر بھٹکل کے شعبہئ فقہ شافعی کی جانب سے حج، عمرہ اور قربانی کے موضوع پر ایک لائیو نشست بروز جمعرات رات ٹھیک ساڑھے نو بجے منعقد کی جارہی ہے جس میں شہر کے مؤقر علماء کرام سوالوں کے جوابات دیں گے۔
اس نشست میں مذکورہ موضوع پر سوالات پوچھ سکتے ہیں جن کے ان شاء اللہ تشفی بخش جوابات دئیے جائیں گے۔ یہ سوالات آپ ہمارے وھاٹس اپ نمبر پر بھی بھیج سکتے ہیں۔ سوالات آڈیو میسیج کی شکل میں بھی ارسال سکتے ہیں۔ سوالات کرنے کے لیے ہمارا نمبر ہے۔9916131111 +91
Share this post
