چیف جسٹس آف انڈیا( سی جے ائی) جگدیش سنگھ کھیہارکی قیادت میں حاجی علی درگاہ ٹرسٹ کی جانب سے غیرمجازقبضوں والے حصوں کو برخواست کرنے کے متعلق دائر کردہ ایک درخواست کی سنوائی کے دوران ان احکامات کو جاری کیا۔معزز عدالت نے 8مئی تک مبینہ کو غیرمجاز قبضوں کو برخواست کرنے کی ذمہ داری بھی واضح طور پر حاجی علی درگاہ ٹرسٹ کو تفویض کی ہے۔معزز عدالت نے اس بات کا بھی حکم دیا کہ مبینہ غیرمجاز قبضوں کی برخواستگی کے متعلق کاروائی کو روکنے کے لئے کسی بھی نچلی عدالت کی جانب سے کوئی انجکشن آرڈر جاری نہیں کیاجائے او رمزیدکہاکہ اگر کسی کو اس پر اعتراض ہے تو وہ اس ضمن میں سپریم کورٹ سے رجوع ہوں۔
Share this post
