تعلقہ میں ایچ 1اور این 1کے مریضوں میں اضافہ

فکروخبر کو موصولہ اطلاعات کے مطابق اسکولی بچوں ، آنگن واڑی کیندرا وغیرہ کو اس تعلق سے عوام میں بیداری لانے کی بات کہی گئی ہے۔ بتایا جارہا ہے کہ ایچ 1اور این 1کی بیماری قوتِ مدافعت کی کمزوری کی وجہ سے پیدا ہوتی ہے ، لہذا کھانسی اور زکام کو معمولی نہ سمجھیں بلکہ اس طرح کے اثرات محسوس ہوتے ہی ڈاکٹروں سے رجوع کرکے مکمل جانچ کرلیں تاکہ اس بیماری کے تعلق سے پہلے ہی احتیاطی تدابیر اختیار کرلیے جائیں۔

Share this post

Loading...