بتا یا جا رہاہے کہ حملہ آوروں نے ان پر حملہ کے ساتھ مکان اور گھر کے باہرکھڑی ایک اسکوٹرکو بھی نقصان پہونچایا ہے ،اس واردات کوانجام دینے والے کچھ افراد کی شناخت نتین ، سمیت ، آکاش ،رکشک ،نکھل ،اسٹیون ،آشک ،اور راکیش کی حیثیت سے کر لی گئی ہے ،جبکہ اچانک ہوئے اس حملہ کی وجوہات منظر عام پر نہیں آئی ہے ،کنکناڈی پولس تھانہ میں معاملہ درج کر لیا گیا ہے۔
Share this post
