گرین ویلی نیشنل اسکول کا آئی سی ایس ای امتحانات میں شاندار مظاہرہ

پرتویش میستھا90 فیصد نمبرات سے دوسرا مقام حاصل کرنے میں کامیاب رہے اور اپورنا گوپال نائک89 فیصد نمبرات سے تیسرے مقام پر رہے ۔ رویتاج نے 88 اور نشاد پروین نے 85 فیصد نمبرات حاصل کیے ۔ ادارے کا کہنا ہے کہ سات سالوں سے سو فیصد نتیجہ حاصل ہورہاہے مگر اس بار فرسٹ کلا س اور ڈسٹنکشن میں طلباء کی زیادہ تعداد ہے ۔ گرین ویلی کے چیرمین جناب سید عبدالقادر باشو علاوہ پرنسپال اور اساتذہ نے طلباء کو اس شاندار کارکردگی پر مبارکباد پیش کی ہے ۔ 

Share this post

Loading...