گرین ویلی نیشنل اسکول اینڈ پی یو کالج شیرور کے پی یو سی سیکنڈ میں چھٹی مرتبہ سو فیصد ریزلٹ

اصفیہ عالم ، عائشہ دانیہ اور سائرہ بانو نے 91فیصد نمبرات سے دوسری مقام پر رہی ۔ کامرس میں شادمان 94.17فیصد سے پہلے مقام پر رہے جبکہ فاطمہ لہر انور 93.67فیصد سے دوسرے مقام پر اور شادان حسن 93.33فیصد حاصل کرکے تیسرے مقام پر رہے ۔ الفان نے ریاضی میں 99نمبرات اور عبدالکریم نے ریاضی میں 97نمبرات حاصل کیے ۔ اصفیا عالم بائلوجی میں 99نمبرات درج کیے ۔ محی الدین شماس اور فاطمہ لہر نے بزنیس اسٹڈیس میں 100نمبرات حاصل کیے۔ محمد عیاض قاضی نے کمپوٹر سائنس میں 100نمبرات حاصل کیے ۔ گرین ویلی کے چیرمین سید عبدالقادر باشواور تمام اساتذہ نے طلباء وطالبات کو مبارکباد پیش کی ہے ۔

green result one

Share this post

Loading...