انسانیت کا دعوی کر نے والا اس طرح کی نازیبا اور غلط حرکت ہر گز انجام نہیں دے سکتا ،جس کے دل میں انسا نیت کا کچھ درد مو جود ہو وہ ہر گزایسے ذلیل کام نہیں کر سکتا ،مزید انھوں نے گوری لنکیش قتل کی سخت الفاظ میں مذمت کر تے ہو ئے حکومت سے اس بات کا مطا لبہ کیا کہ وہ اس سلسلہ میں فوری کاروائی کرے ،اس موقع پر کا تون کانگریس کے عہدیداران سمیت کئی خواتین کارکنان مو جود تھیں ۔
Share this post
