جس کے بعد انہوں نے فوری طور پر اس حادثہ کی پولس کو خبر دی ،جس کے ساتھ ہی پولس نے موقع پر پہونچ کر لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے سرکاری اسپتال منتقل کیا ،جس کے بعد لاش گھر والوں کے حوالہ کی گئی ، اس اقدام کی وجوہات کا ابھی تک پتہ نہیں چل پایا ہے ،پولس معاملہ کی تحقیقات کر رہی ہے ۔
Share this post
