وہ اپنے ساتھ ایک ڈی وی ڈی پلیئر اور قریب 50عدد سیڈیس لارہا تھا۔ جو کہ پلاسٹک کور میں محفوظ کی گئی تھیں، کسٹم افسران نے سیڈیس کی ساخت جو عام پر طور پر ہوتی ہے اس میں کچھ فرق نظر آیا تو اس کی چھان بین شروع کی تب یہ بات کھلی کے پلاسٹک کے اندر محفوظ تمام کے تما م سیڈیس سونے کی ہیں اور ہر ایک سیڈی کا وزن دس گرام کے قریب تھا جب کہ جملہ سیڈیس کا وزن 500گرام بتایا گیا ہے ،۔ ملزم قاسم کو دھر لئے جانے کے بعد افسران مزید تفتیش کررہے ہیں۔
Share this post
