اس کے بعد چھان بین کی گئی تو ٹی وی کے اسٹانڈ میں بڑے سلیقے سے سونے کے اینٹ جوڑ دئے گئے تھے۔ کسٹم قانون کے مطابق مسافر کو گرفتار کرنے کے بعدمزید تفصیلات کے لیے واسکو پولس کے حوالے کردیا گیا ہے۔ گواایرپورٹ کے سینئر افسر نے گوا کے ایک آن لائن اخبار کو بتایا کہ متعلقہ مسافر پانچ مہینے دبئی میں رہنے کے بعد واپس وطن لوٹ رہا تھا۔ اس کے اس وقفہ کو دیکھ کر نہیں لگتا کہ وہ اتنا سونا خرید سکتا ہو، کوشش کی جائے گی کہ تحقیقات کے دوران اسمگلنگ کی دوسرے تاروں کو کھوجا جائے۔
![]()
![]()
![]()
![]()
Share this post
