چھاپے میں چھ لڑکیوں کو بھی بچا لیا گیا جو مختلف ریاستوں پنجاب، دلی، ممبئی، اتر پردیش اور چھتیس گڑھ کی ہیں.پربھدیسانے بتایا کہ پولیس نے سنگھ کی گرفتاری کے بارے میں اتر پردیش اسمبلی کے صدر کو پہلے ہی مطلع کر دیا ہے جو قانون کے تحت لازمی ہے. سنگھ سیتاپور سے چوتھی بار اسمبلی میں نمائندگی کر رہے ہیں.اس سے پہلے پولیس افسر مہیش گاوکر نے آج نامہ نگاروں کو بتایا تھا کہ ڈانس بار چلانے والے ایک شخص کے ساتھ نیپال کے دو لوگوں اور اتر پردیش کے ہی اجے پرکاش سنگھ اور دھمیدر پرساد کو بھی گرفتار کیا گیا ہے.
![]()
Share this post
