گرفتار ی کے لیے گئے پولس افسران پر قتل کے ملزم کا جان لیوا حملہ

(جو کہ جائداد کے معاملہ میں شخص کو قتل کردیا تھا )کو گرفتار کرنے اُس کے گھر گئے تو، تینوں پولس افسران پر پردیپ اور اس کی بیوی کی جانب لکڑی کے ڈنڈوں سے حملہ کیا گیا، تینوں پولس افسران کو پتور کے سرکاری اسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔ پولس نے مزید بتایا کہ پردیپ کو گرفتار کرلیا گیا ہے اور تازہ واردات میں اس کی بیوی کے خلاف بھی پولس پر حملہ کرنے کا الزام میں کیس درج کرلیا گیا ہے ۔ 

Share this post

Loading...