بھٹکل : بندر روڈ سکنڈ کراس پر گھر کے باہر جادو ٹونے کی اشیاء سفلی عملیات کے کارروائی کے بعد پائی گئی

اس جادوٹونا کے پیچھے چھپا سچ ابھی سامنے نہیں آیا ہے تاہم عوام کا کہناکہ کسی نے اپنی دشمنی کی بھڑاس نکالنے کے لیے اس طرح کا گندہ عمل کیا ہے اور اپنی دنیا کے ساتھ ساتھ اپنی عاقبت بھی برباد کردی ہے۔ پولیس اس معاملہ کی چھان بین کررہی ہے۔

Share this post

Loading...