گھر والوں نے ہی ایک شخص پر کیا حملہ ، جان کی دھمکی دیتے ہوئے زیورات بھی لوٹ لئے

اور ساتھ ہی اس پر ٹوٹ پڑے اور دھاری دار لکڑی کے تختوں سے اس پر وار کیا اور اسے جان سے مارنے کی دھمکی دیتے ہوئے اس کے گلے سے سونے کا زیور لیکرچلے گئے، حملہ کرنے والوں میں اوناش راج ، پرجنیش ،امرت راج،اور کمار کا نام لیتے ہوئے کاروائی کا مطالبہ کیا ہے ،اسی رپورٹ کی بناء پر ملپے پولس تھانہ میں معاملہ درج کر لیا گیا ہے ،پولس اس معاملہ کی تفتیش کر رہی ہے 

Share this post

Loading...