جس سے وہاں کے لو گوں کو شک ہوا تو انھوں نے اس کے تعلق سے تحقیق کی تو پتہ چلا کہ یہ شخص لو گوں کو گھر گھر جا کر ان کو اپنے مذہب سے بر داشتہ کر تے ہو ئے عیسا ئی مذ ہب میں داخل ہو نے کی دعوت دیتا ہے ،جس کی بنا پر وہاں کے عوام نے پہلی بار اس کو دوبارہ اس گاؤں کا رخ نہ کرنے کا مشورہ دیا۔لیکن لو گوں کی اس دھمکی کو خا طر میں لا ئے بغیر ڈو را ئرا جو نے اپنا کام جا ری رکھا ،اس دوران جب وہ دو با رہ 26؍ اگست کو مذ کو رہ علا قہ پہنچا تو علا قہ والوں نے اسے آڑے ہا تھوں لیتے ہو ئے اس سے پو چھ تا چھ شروع کر دی ،اس کے پاس مو جود بیگ کی تلا شی لی گئی تو اس میں ایک مخصوص نجی ادا رہ کیے نام سے رسید بوکس وغیرہ دستیاب ہو نے پر لو گوں نے اگلی کا روا ئی خود کر نے کے بجا ئے فورا اس کو پو لیس کے حوا لے کردیا ،لوگوں کا ما ننا ہے کہ ملزم کا تعلق تملنا ڈو سے ہے ،جس نے پچھلے دنوں ہندو مذ ہپب ترک کر کے عیسا ئیت قبول کر لی تھی ،اور لو گوں کے درمیان بھی عیسا ئیت کی تشہیر کر تے ہو ئے ان کو بھی اس کی دعوت دے رہا تھا ،پو لیس اپنی حرا ست میں لے کر اس سے پو چھ تاچھ کر رہی ہے ۔
Share this post
