جنریٹر سے نکلی زہریلی گیس سے تین سیکیوریٹی گارڈہلاک

ذرائع کے مطابق منجناڑی سے تعلق رکھنے والے سنتوش اور سومناتھ مقیم کولیا جو کہ ایک پرائیویٹ سیکیورٹی ایجنسی کے لئے کام کر رہے تھے ،اور اسی بینک کے ملازم امیش یہ تینوں بینک کے ایک کمرہ میں جنریٹر چلا کر سو گئے،کہا جارہا ہے کہ جنریٹر میں کسی قسم کی خرابی کی وجہ سے اس میں زہریلی گیس نکلنے لگی،اور دم گھٹنے سے ان تینوں کی موت واقع ہوگئی،اس حادثہ کے بعد الال پولس تھانہ میں لاپرواہی کا الزام عائد کرکے بینک مینیجر اور بینک کے دیگر ذمہ داران کے خلاف معاملہ درج کر لیا گیاہے۔

Share this post

Loading...