گیس سلینڈر پھٹنے سے تین افراد شدید زخمی

منگلور: 19؍اپریل2018(فکروخبرنیوز) شہر کے چمبوگدے مسجد کے قریب گیراج میں سلینڈر پھٹنے سے تین افراد کے شدید زخمی ہونے کا واقعہ پیش آج 19اپریل کو پیش آیا ہے ، حادثہ میں زخمی ہونے والے افراد کی شناخت لتیش(55 ) نوین (30) اور عرفان کی حیثیت سے کر لی گئی ہے ،رپورٹ کے مطابق ویلڈنگ کے کاموں میں استعمال ہونے والا سلینڈر اچانک زور دھماکہ کے ساتھ پھٹ پڑا جس سے تینوں افراد شدید زخمی ہو گئے ،زخمیوں کو فوری طور پر منگلور اسپتال پہونچایا گیا جہاں ان کا علاج جاری ہے 

Share this post

Loading...