ملزم مالی ارجن کا تعلق یدگیری ضلع میں سوراپورہ تعلقہ کے نرائن پورہ سے ہے، جس نے سول انجینئرنگ میں ڈپلومہ کیا ہے اور وہ ملازمت کی تلاش میں بنگلور آکر اپنے دوست کے گھر پر قیام پذیر تھا۔ انہوں نے بتایا کہ اس سلسلے میں ملزم کے خلاف کیس درج کرکے چھان بین شروع کردی گئی ہے۔
Share this post
