گانجہ سپلائی کرنے کے الزام میں دو افراد گرفتار

جن کے پاس سے 650 گرام کے 9 پاکٹ سمیت ا یک آٹو رکشہ اور موبائیل فون ضبط کر لیا گیا ہے جس کو وہ گا نجہ سپلائی کر نے کے لئے استعمال کر تے تھے ،دو نوں کو عدالتی تحویل میں بھیج دیا گیا ہے ، جہاں اگلی کارروائی جا ری ہے ۔

Share this post

Loading...