بتایا جارہا ہے کہ پو لیس کو اس سلسلہ میں اطلاع مو صول ہو نے پر کا رراوئی کر تے ہو ئے تلپا ڈی کے ٹا چنی نا می جگہ پر پہنچ گئی ،جہاں پو لیس نے ملزم کو گرفتار کر تے ہو ئے ملزم کے پاس سے 430 گرام گانجہ ،نقدی اور ایک مو با ئیل فون بھی ضبط کر لیا ہے ،سختی سے پوچھ تاچھ کر نے پر ملزم نے پو لیس کو بتا یا کہ تملنا ڈو کے آصف نا می شخص نے یہ گا نجہ اس کو حوا لے کیا تھا ، تا کہ وہ اس کو فروخت کر کے دے ، اس سلسلہ میں پولیس کی طرف سے مزید تحقیقات جا ری ہے ۔
Share this post
