بھٹکل میں گانجہ فروخت کررہے دو نوجوانوں کو پولیس نے کیا گرفتار

نوجوانوں کی شناخت سلمان افروزمقیم گلمی ، محمدشاعر مقیم مخدوم کالونی اور عفان علی مقیم موگلی ہونڈا کی حیثیت سے کرلی گئی ہے۔ بتایا جارہا ہے کہ عفان علی پولیس کو چقمہ دے کر فرار ہوگیا۔ پولیس کے مطابق ضبط شدہ گانجہ 55گرام ہے جس کی قیمت دو ہزار روپئے بتائی جارہی ہے۔ شہری پولیس تھانہ میں معاملہ درج کرلیا گیا ہے۔مزید تحقیقات جاری ہیں۔

Share this post

Loading...