منگلور: شرپسندوں کے حملہ میں چار مسلم نوجوان زخمی،حملہ کی وجہ نامعلو م

بتایاجا رہا ہے کہ انیس اور شفیق کے ہاتھ اور سر پر گہرے زخم آئے ہیں جبکہ وہاں سے فرارہوتے ہوئے اس گروہ نے وہیں قریب ہی ہرشا بار کے باہر پان فروخت کرنے والے اور حفیظ نامی شخص پر بھی حملہ کرتے ہوئے وہاں سے فرار ہوگئے ،چاروں زخمیوں کو اسپتال میں داخل کیا گیا ہے، اس حادثہ کی وجوہات کا ابھی تک پتہ نہیں چل پایا ہے ،پانڈیشور پولس نے معاملہ درج کرلیا ہے۔ 

Share this post

Loading...