غیر قانو نی طور پر شراب کی منتقلی ،پولیس نے ملزم سمیت بائیک اور شراب کی ضبط

کاروار۔27/مارچ۔2018 ( فکرو خبر نیوز) غیر قانونی طور پر گوا سے شراب کی منتقلی کے دوران محکمہ ایکسائز نے تعاقب کر تے ہو ئے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے ، جس کی شنا خت کلگھڈگی کے مقیم رام چندرا رامپّا کے طور پر کر لی گئی ہے ، بتا یا جا تا ہے کہ رام چندرا اپنی بائی پر سوار ہو کر شراب اور دارو کی بوتلیں لئے جا رہا تھا کہ اس دوران محکمہ ایکسائز کے لو گوں نے اس کا پیچھا کر تے ہو ئے ماجالی گیٹ کے پاس اس کو دھر لیا ،جس کے پاس سے چالیس ہزار کی مالیت کی شراب سمیت اس کی بائیک کو بھی پولیس نے ضبط کر لیا ہے ،مزید تحقیقات جا ری ہے ۔

Share this post

Loading...