ذرائع کے مطابق شبہ کی بنیاد پر جب پولس نے انہیں روکا تو انہوں نے بازار میں قیمتوں کے اضافہ کی وجہ سے غیر قانونی طور پر ریت کو کیرالا اسمگل کرنے کا اعتراف کیا،پولس نے انہیں گرفتار کر تے ہوئے ریت اسمگل کے لئے استعمال ہونے والی ٹرک کو بھی ضبط کر لیا ہے ،وٹلاپولس تھانہ میں معاملہ درج کر لیا گیا ہے ۔
Share this post
