ذرائع کے مطابق پولس نے 16جولائی اتوار کے روز باجپے کے قریب اڈور نامی علاقہ کے ایک مکان میں چھاپہ مار کاروائی کی ،جس کی قیادت بجپے پولس انسپکٹر ناگراج نے کی ، پولس نے دونوں کوگرفتار کر لیا اور ساتھ ہی پولس نے ایک وین ایک ڈسٹر کار ،ایک RITZکار اور 16 گائے اپنے قبضہ میں لے لی ہیں،پولس کا کہنا ہے کہ ونوں کی تلاش کئی دنوں سے جاری تھی لیکن ان میں سے کوئی ان کے ہاتھ نہیں لگاتھا ،ان پریہ بھی الزام ہے کہ دونوں چوری کی گئی گایوں کو فروخت بھی کاروبار کیا کرتے تھے ۔
Share this post
