بنٹوال 14 جون 2023: گائے کو ٹکرانے کے خوف سے ہوئی بے قابو آٹو رکشہ الٹ جانے سے ایک شخص نے اپنی جان گنوادی ہے۔ معاملہ منیلا کا ہے۔
تفصیلات کے مطابق جگن ناتھ پائی ساری (57) پوناچا میں آٹو اسٹینڈ کی طرف جا رہا تھا جب یہ حادثہ پیش آیا۔ آٹورکہ الٹنے کی وجہ سے مذکورہ شخص سڑک پرگرنے کی وجہ سے سر پر شدید چوٹیں آئی اور اسپتال میں داخل کرنے سے پہلے ہی اس کی موت واقع ہوگئی۔
Share this post
