گذشتہ آٹھ دنوں سے فلسطینیوں پر جاری اسرائیل کے ظلم کے خلاف

ملحوظ رہے کہ احتجاجی جلوس نور مسجد سے اہم شاہراہ کے راستے اسسٹنٹ کمشنر دفتر تک پہنچا جہاں پاپولر فرنٹ آف انڈیا کے بھٹکل یونٹ نے اے سی کو یادداشت پیش کیا ۔ جلوس میں پاپولر فرنٹ کے ممبروں نے اسرائیل کے خلاف جم کر نعرے لگائے اور اسرائیلی پروڈکٹ کوبائیکاٹ کرنے کی مانگ کی ۔ اس موقع پراڈپی کے عالم برماور نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے اسرائیل کی جاری بربریت کا تذکرہ کیا اور عوام کو اس تعلق سے بیدار کرانے کی بات کہی ۔ 

Share this post

Loading...