ہم یہ چا ہتے ہیں کہ بھا رت کی ٹیم میں ہما رے کھلا ڑیوں کے چہرے نظر آئے ،مزید انھوں نے گفتگو کر تے ہو ئے بچوں کو اس میدان میں ترقی کر نے کی تر غیب دی ،کنو ینر آف دی ٹو رنا منٹ معا ویہ محتشم نے پریس کانفرنس سے ضطاب کر تے ہو ئے کہا کہ کر نا ٹک کے اندر فٹ بال کواور زیا دہ ترقی دینے کے لئے بھٹکل کے نوا ئط کا لونی میں مو جود وا ئی یم ،سی ،اے ،گرا ونڈ پر ایک کو چنگ کیمپ منعقد کیا جا رہا ہے ،جس کا آغاز یکم مئی سے کیا جا ئیگا ،جن بچوں کی عمر سات سال ہو چکی ہے ان سے انھوں نے اس کو چنگ کیمپ سے فا ئدہ اٹھا نے کی اپیل کی ہے ،جس میں فٹ بال کے بڑے بڑے ما ہرین اور کو چ تشریف لا رہے ہیں ، اس مو قعہ پر بیفا کے کپتان حبان شہ بندری اور اس کے علاوہ بیفا کے دیگر ممبران اور ذمہ داران مو کود تھے ۔
Share this post
