جس میں انھوں نے وضا حت کی کہ امسال کئی خاندانوں کے لئے فطرہ کی عدم ضرورت ہو نے کی وجہ سے ان کے نام فہرست سے خا رج کر دئے گئے ہیں ،جب کہ اس کے علا وہ دیگر گھرا نوں کے تعلق سے ضرورت محسوس کر تے ہو ئے بہت سارے نئے خاندانوں کے نام کو اس میں شامل کیا گیا ہے ،مر کزی فطرہ کمیٹی بھٹکل کے کنو ینر جناب مو لا نا الیاس صاحب ند وی نے کئی سالوں سے جا ری اس کام پر سب سے اللہ کا شکر اداکر تے ہو ئے کہا کہ یہ محض اللہ کا فضل ہے جس کی تو فیق سے یہ کام منظم طور پر گذشتہ کئی سالوں سے جا ری و ساری ہے ،پھر انھوں نے خصو صی طور پر نو جوا نوں کا شکر یہ ادا کیا کہ وہ اپنی عید کی رات کو قربان کر کے دو سروں کے لئے خو شیاں با نٹنے کا اہتمام کر تے ہیں ،اور نو جوانوں سے اپیل کی ہے کہ وہ اس میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں ۔
Share this post
