اور نہ ہی وہ اپنے علاقہ کو برباد کر نا چاہتے ہیں ؟؟ پھر بھی باربار ان کے ساتھ اس طرح کا سلوک کیا جانا بے وجہ لگ رہا ہے ،سی برڈ اسٹاف کی جانب سے ہو نے والی بدمعاشی پر روک تھام کرنے اور ماہی گیروں کو تحفظ فراہم کر نے کے لئے آج ڈی سی کے توسط سے وزیر دفاع کے نام ایک یادادشت پیش کی گئی ،ساتھ ہی ساتھ ڈپٹی کمشنر کے ذریعہ سی برڈ نیوی کے فلاگ آفیسر کو بھی ایک خط بھیج دیا گیا ہے ،تا کہ آئندہ کے لئے اس طرح کے ناروا سلوک پر روک لگائی جاسکے۔
Share this post
